-
ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔
-
بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
سعودی فورسز کا شیعہ آبادی علاقے پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔
-
جنوب مشرقی ایران میں دہشت گردوں کے گینگ کا صفایا
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سانحہ اہواز میں داعش اور الاحوازیہ کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
-
اہواز حملے کے خلاف یوم سوگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷ایران کے صوبے خوزستان کے مرکزی شہر اہواز کے گورنر غلام رضا شریعتی اور اس صوبے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیتالله سید محمدعلی موسوی جزایری نے ایک بیان میں اہواز دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے پیر 24 ستمبر کے روز عام سوگ کا اعلان کیا۔
-
ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ، 9 شہید 21 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔