-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھناؤنا اور غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ، 5 ہلاک، متعدد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں بم دھماکوں کے بعد کریک ڈاون
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں امریکہ کی فوجی کارروائی کا امکان
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷پاکستان کےوزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔
-
کوئٹہ میں چرچ پرخودکش حملہ 4 ہلاک، 20 زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸کوئٹہ کے علاقے زرعون روڈ پرواقع چرچ کے قریب دھماکے میں 2 شخص ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ۔