-
دہشت گردوں کو انتہائی سخت جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران کا اعلان
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے ذمہ داروں کو پہلے کی ہی طرح سپاہ پاسداران کی جانب سے انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
-
ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔
-
بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
سعودی فورسز کا شیعہ آبادی علاقے پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔
-
جنوب مشرقی ایران میں دہشت گردوں کے گینگ کا صفایا
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سانحہ اہواز میں داعش اور الاحوازیہ کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
-
اہواز حملے کے خلاف یوم سوگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۷ایران کے صوبے خوزستان کے مرکزی شہر اہواز کے گورنر غلام رضا شریعتی اور اس صوبے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیتالله سید محمدعلی موسوی جزایری نے ایک بیان میں اہواز دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے پیر 24 ستمبر کے روز عام سوگ کا اعلان کیا۔