-
صومالیہ میں خود کش حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
لییبا، سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳لیبیا میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
افغانستان, صوبہ بادغیس میں مسافر بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہرات میں کار بم دھماکا ، سترہ ہلاک و زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے-
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کابل میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص مارا گیا۔
-
ملک میں ہزاروں داعشی عناصر کی موجودگی کا دعویٰ صحیح نہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور ساتھ ہی انٹیلیجینس کی مدد سے مزید دہشتگردانہ حملے کرنے کا پروگرام بنا رہے تکفیری عناصر کا پتہ لگا کر انکے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔