-
اسپین میں دھماکہ 3 ہلاک 8 زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور نرسنگ ہوم کو نقصان پہنچا۔
-
افغانستان میں بد امنی کا بول بالا، دھماکوں میں 18 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سمیت دو مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں قریب ۲۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی برقرار، متعدد وارداتوں میں کئی جاں بحق
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶جنوبی افغانستان میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم سے کم دو عام شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں تعلیمی مرکز پر حملہ، 18 ہلاک، 57 زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہلمند میں کار بم دھماکہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کار بم دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکہ، پندرہ ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان: تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے تین صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔