SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گردانہ دھماکہ

  • افغان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    افغان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲

    افغان پارلیمنٹ نے حالیہ بم دھماکوں کے بعد ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • قندھار میں ہمارے پانچ سفارت کار ہلاک ہوئے ہیں: متحدہ عرب امارات کی تصدیق

    قندھار میں ہمارے پانچ سفارت کار ہلاک ہوئے ہیں: متحدہ عرب امارات کی تصدیق

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴

    متحدہ عرب امارات نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے بم دھماکوں میں اس کے پانچ سفارتکار مارے گئے ہیں۔

  • ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔

  • بغداد، دہشت گردانہ حملوں کی زد پر

    بغداد، دہشت گردانہ حملوں کی زد پر

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳

    عراق کے سیکورٹی ذرائع نے منگل کی صبح بغداد کے جنوب میں ایک تیل پائپ لائن میں خوفناک دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • عراق: بغداد میں بم دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق

    عراق: بغداد میں بم دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ایران کی جانب سے عراق بم دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے عراق بم دھماکوں کی مذمت

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر سٹی اور مرکزی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے بغداد اور استنبول حملوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے بغداد اور استنبول حملوں کی مذمت

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں بم دھماکوں اور استنبول میں عام شہریوں پر مسلح حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق

    بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا میں خودکش دھماکہ، 7 ہلاک، 8 زخمی

    لیبیا میں خودکش دھماکہ، 7 ہلاک، 8 زخمی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶

    لیبیا کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بنغازی شہر میں لیبیا کے سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔

  • مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان

    مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴

    مصر کے صدر نے قاہرہ میں آرتھوڈوکس کے کلیسا میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
    شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
    ۲ hours ago
  • صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش
  • غزہ پر قبضہ ، اس تنازعہ میں خوفناک باب ، اقوام متحدہ
  • الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
  • مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS