-
استنبول میں دہشت گردانہ بم دھماکے، اڑتیس جاں بحق، ایک سو چھیاسٹھ زخمی، ترک وزیراعظم کا ایک روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶ترکی کے وزیراعظم نے استنبول میں ہفتے کی رات ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد کہ جن میں اڑتیس افراد جاں بحق اور ایک سو چھیاسٹھ زخمی ہو گئے تھے، ملک میں ایک روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
بغداد میں متعدد دھماکے ، کئی افراد جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶عراق کے دارالحکومت بغداد کی سیکورٹی فورسیز نے اس شہر کے مختلف علاقوں میں چھ دھماکوں کی خبر دی ہے-
-
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵عراق کے شہر موصل میں ایک دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶شمالی عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱مرکزی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
فلوجہ میں دھماکا ، دسیوں افراد جاں بحق
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳فلوجہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں کم سے کم سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
-
ایران کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق سولہ زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق کا دارالحکومت بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں سترہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔