-
مآرب کی آزادی نزدیک ہے
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵مآرب ڈیم کے قریب پہاڑی سلسلے پرصنعا کی حامی فورسز کا مکمل کنٹرول ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریاست انڈیانا میں سکھوں کی ہلاکت پر احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ کے المناک واقعے پر سکھ برادری نے اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
فلپائن میں خودکش بمبار ساتھیوں سمیت ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔
-
مآرب میں یمنی فورسز کی فوجی برتری
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲مآرب کی آزادی کے لئے یمنیوں کا جوش و ولولہ دیدنی ہے اور یمن کی فوج نے کئی اطراف سے مآرب کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
طالبان کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی ضروری: عرب لیگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افعانستان، صوبہ زابل میں طالبان کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱فوجی بیس پر حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی دہشتگردی پر عالمی اداروں کی خاموشی پرتنقید
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷سحر نیوز رپورٹ