SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل اورعلاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔

  • افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا

    افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔

  • امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام

    امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی، دہشتگردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں اور شام کے عوام کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر کے اس ملک کی دولت کو لوٹ رہے ہیں۔

  • افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔

  • امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 46 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 46 افراد ہلاک و زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کےمختلف واقعات میں 46 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • شمالی افغانستان میں جھڑپیں، بارہ طالبان ہلاک

    شمالی افغانستان میں جھڑپیں، بارہ طالبان ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    شمالی افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

  • کراچی میں طالبان پاکستان کے 3 دہشتگرد گرفتار

    کراچی میں طالبان پاکستان کے 3 دہشتگرد گرفتار

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

  • کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی

    کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

    40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

    ۱۰ minutes ago
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS