SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ

    طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔

  •  طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے: سپریم کورٹ

    طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے: سپریم کورٹ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵

    پاکستان کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون پر جس پر داعش کے لئے کام کرنے کا الزام ہے امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت کی۔

  • افغان دارالحکومت میں دو دھماکے، ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    افغان دارالحکومت میں دو دھماکے، ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پے در پے ہونے والے دو دھماکوں میں کم سے کم ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین زخمی بتائے گئے ہیں۔

  • شام: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے تابڑ توڑ حملے

    شام: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے تابڑ توڑ حملے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹

    دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج نے آج تابڑ توڑ حملے کئےہیں۔

  • یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی آلہ کار ہلاک متعدد گاڑیاں تباہ

    یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی آلہ کار ہلاک متعدد گاڑیاں تباہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲

    سعودی اتحاد کی یمن پر جاری جارحیت کا یمنی فورسز نے آج منہ توڑ جواب دیا۔

  • بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ

    بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوری پر راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ

    داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶

    عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں

  • پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے

    پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔  

  • پاکستان: اہم دہشت گرد سرغنہ احسان سنڑے ساتھیوں سمیت ہلاک

    پاکستان: اہم دہشت گرد سرغنہ احسان سنڑے ساتھیوں سمیت ہلاک

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷

    پاکستان کےشمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

  • امریکہ عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : چین

    امریکہ عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : چین

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴

    چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۵۶ minutes ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS