-
ٹرمپ کے خلاف وہائٹ ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کے لئے صدارتی امیدوار بننے کے اعلان کے ساتھ ہی وہائٹ ہاوس کے باہر ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو ملکی تاریخ کی سخت ترین سزا سنا دی گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
ایران میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
شام، مین گرڈ میں دھماکے کے بعد، بجلی سپلائی شروع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵شام میں آہستہ آہستہ متعدد شہروں میں بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰فلپائن میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ حجہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ ملوث نہیں تھا عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔
-
کابل کے سفارتی اور غزنی کے رہائشی علاقوں پر راکٹ حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے پر راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم سے کم دس عام شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ صوبہ غزنی میں ہونے والے حملے میں پانچ عام شہری مارے گئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے ۔