-
کراچی کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت، علاقائي تعاون اس طرح کے حملوں کی روک تھام کی واحد راہ: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کراچی میں پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔ ویڈیوز اور تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے شیئر بازار کے اینٹرینس پر پہلےدستی بم پھینکا پھر اسکے بعد سکیورٹی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
-
پاکستان: اسٹاک ایکسچینج پرحملہ، 4 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
-
امریکا خود دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ہے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ایران نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں واشنگٹن کی الزام تراشیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ریاستی دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہونے کے لحاظ سے اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی کرے اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ کرسکے۔
-
ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہوئے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دہشت گردی کی سالانہ رپورٹ کی اشاعت پر رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہیں اور امریکہ، ریاستی دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی کے ناطے واشنگٹن پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی سے لڑنے اور اس ضمن میں فیصلہ کرنے کا دعوی کرے۔
-
شامی عوام کا عزم نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰شام کے عوام نے امریکی فوجی کانوائے کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا