-
امریکا، یہودی عبادت خانے پرچاقو سے حملہ + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵امریکا کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
-
برکینا فاسو : بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر قومی سوگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶برکینا فاسو میں 35 افراد کی ہلاکت پر2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
اسلاموفوبیا اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت کی ضرورت: پاکستان
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لئے ممکن نہیں۔
-
دہشت گردی خطے اور امن و سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳ہندوستان اور جاپان نے دہشت گردی کوعلاقہ میں امن اور سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
سابق افغان صدر نے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جنگی جرائم میں ملوث امریکی فوجیوں کو معاف کرنے کے ٹرمپ کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲سحر نیوزرپورٹ