-
ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ 2 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکہ کے ٹیکساس یونیورسٹی کے کیمپس میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے : آل پارٹیز کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ایران امریکہ کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، مدارس اور طلباء تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
-
شامی فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 50 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱شام کے صوبہ ادلب میں فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا جس میں 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے انتقام پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 افراد جاں بحق وزخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴لیڈی ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔