SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ مانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰

    یمن کی فوج اورعوامی رضا کار فورسزکے حملے میں تعز میں کئی جارح سعودی اور اس کے آلہ کار فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید

    مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات میں نئے باب کے آغاز کے لئے مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گے۔

  • پاکستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

    پاکستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۹

    خیبرایجنسی میں اب سے تھوڑی دیر قبل ہونے والے بم دھماکے میں امن کمیٹی کے اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

  • دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت

    دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    ہندوستان نے کہا ہے کہ ہر صورت میں دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔

  • بلوچستان میں دہشت گردی، 10 افراد جاں بحق

    بلوچستان میں دہشت گردی، 10 افراد جاں بحق

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲

    بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10مزدور جاں بحق ہو گئے۔

  • دہشتگردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

    دہشتگردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳

    ایران اور پاکستان نے سرحدی کشیدگی کم کرنے اور دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرمستونگ میں کل بعد از نماز جمعہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔

  • مستونگ دھماکہ، بیس افراد جاں بحق متعدد زخمی

    مستونگ دھماکہ، بیس افراد جاں بحق متعدد زخمی

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • جنداللہ اسرائیل کا آلہ کار

    جنداللہ اسرائیل کا آلہ کار

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰

    معروف بین الاقوامی میگزین نے اپنی رپورٹ میں سنسنی خیزانکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل نے2007ء اور 2008ء میں ایران سے لڑنے کے لیے تکفیری دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جنداللہ کے دہشت گردوں کو تربیت دی ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS