-
دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳ایران نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے والے دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔
-
جماعت الاحرار کے تین تکفیری دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۸پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جماعت الاحرار کے 3 دہشت گردوں کوہلاک کردیا ہے۔
-
ایران، 10 سکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 10 اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔
-
کشمیر، فوجی کیمپ پرحملہ 3 فوجی اور 2 حملہ آور ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج صبح فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
-
پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے کرم ایجنسی دھماکے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸پارہ چنار کے علاقے گودر میں مسافر بس کے قریب بم دھماکے سے 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔
-
ايران،عراق تعلقات خراب کرنے ميں دہشتگرد ناکام
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶عراق کے وزيراعظم حيدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق ميں تعينات ہونے والے ايران کے نئے سفير ايرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فريقين نے دوطرفہ تعلقات سميت خطے کی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال کيا.
-
پاکستان میں دھماکہ، 10 ہلاک اور 13 زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱سنٹرل کرم ایجنسی کے علاقے گودر میں کاربم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد:مسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی سازش
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اتحاد سےمسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان اور پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔