-
صومالیہ: الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
انتہا پسندی اور تشدد دنیا کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی سوچ کو پروان چڑھانے میں بعض ممالک ملوث ہیں۔
-
پاکستان: لاپتہ ہونے والی طالبہ داعشی نکلی
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴پاکستانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاھور میں گرفتارہونے والی لڑکی نورین لغاری ہی ہے جس کا تعلق دہشتگرد گروہ داعش سے ہے۔
-
شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا شر پسند عناصر سے کوئی تعلق نہیں
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کا ایرانی اداروں سے تعلق جوڑنے کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
ڈیرہ غازی خان، طالبان کے 10 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳پاکستان رینجرز، حساس اداروں اور محکمہ انسداد دہشت گردی نے آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان میں مشترکہ کارروائی کی ۔
-
تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰پاکستان نے کہا کہ وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔
-
ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر منتخب
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے 19 سالہ ملالہ کے لیے سفیر برائے امن کے اعزاز کا اعلان کیا تھا۔