-
نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام دہشتگردوں کے مابین فائرنگ میں 15 فوجی اہلکارزخمی ہو گئے ۔
-
لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔
-
پاکستان: آپریشن رد الفساد 5 دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد اورایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہان نے باہمی گفتگو میں شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مزيد تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان: جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد مناواں میں رات گئے ایک مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔
-
شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔
-
دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے نام نہاد جہادی تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش کے بھیانک نتائج اسی طرح سامنے آتے رہیں گے۔
-
لاہور خودکش دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲لاہور کے بیدیاں روڈ پر ہونیوالے خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔
-
داعش کی سازشیں نقش برآب
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ایران نے دہشت گرد گروہ داعش کی دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایران دفاعی شعبوں میں کافی مضبوط
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران نے دفاعی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔