-
اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴افغانستان نے اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال کی وجہ سے کاروباری مراکز بند رہے۔
-
سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے نقصان دہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔
-
کشمیرمیں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی پرتاکید
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ ایس پی وید نے کہا ہے کہ کشمیر میں آخری عسکریت پسند کی ہلاکت تک انسداد عسکریت پسندی کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی انسپکٹر ہلاک، 4 دہشت گرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
-
شام کاجنگی طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱شام نے ترکی کی سرحد کے قریب اپنے ایک جنگی طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔
-
علامہ تصورجوادی پرحملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پاکستان میں علامہ تصور حسین جوادی پر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
-
پاک افغان سرحد نہ کھولنے پرافغانستان کا سخت ردعمل
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزاخیل وال نے دھمکی دی ہے کہ اگر آئندہ چند دنوں میں پاک افغان سرحد نہ کھولی گئی تو وہ اپنی حکومت سے چارٹرڈ طیارے بھیجنے کی درخواست کریں گے۔
-
پیپلزپارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں كی مخالفت
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱پاكستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں كی بحالی كی مخالفت كردی ۔
-
اے پی سی کا مقصد فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کرنا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔