SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • چارسدہ دھماکوں کی مذمت

    چارسدہ دھماکوں کی مذمت

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے چارسدہ دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں ، حملوں سے گھبرانے والے نہیں ۔” اللہ کے فضل سے ہم دہشتگردوں کے خلاف کامیاب ہونگے ۔

  • چارسدہ دھماکہ: 6 جاں بحق30 زخمی

    چارسدہ دھماکہ: 6 جاں بحق30 زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰

    چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرہونے والے دھماکوں میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

  • چارسدہ: کچہری گیٹ کے قریب دھماکے

    چارسدہ: کچہری گیٹ کے قریب دھماکے

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱

    چارسدہ میں کچہری گیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲

    پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔

  • دہشت گردی کا عفریت پاکستان کے لئے ناسور

    دہشت گردی کا عفریت پاکستان کے لئے ناسور

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت پورے ملک کے لئے ناسور بن چکا ہے، جس کی پوری قوم قیمت چکا رہی ہے۔

  • خودکش حملےحرام  شیعہ اور اہلسنت علماء

    خودکش حملےحرام شیعہ اور اہلسنت علماء

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶

    لاہور میں منعقدہ قومی امن کانفرنس میں چاروں مسالک اور علماءِ ختم نبوت نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیدیا۔

  • پاکستان: ٹانک میں طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: ٹانک میں طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴

    پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد ہوا۔

  • شمالی وزیرستان میں بمباری متعدد دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں بمباری متعدد دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶

    آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

  • ہندوستان کی جانب سے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم

    ہندوستان کی جانب سے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    ہندوستان نے حافظ سعید کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • پاک افغان سرحد مسلسل چوتھے روز بھی بند

    پاک افغان سرحد مسلسل چوتھے روز بھی بند

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل آج چوتھے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS