SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • مذہب کے نام پرسعودیوں اورامریکیوں کی سیاست

    مذہب کے نام پرسعودیوں اورامریکیوں کی سیاست

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶

    پاکستانی عوام مذہبی اور دیگر عنوانات سے ناواقف ہیں، انہیں پتہ بھی نہیں کہ ہمارے صوبے میں کیا ہو رہا ہے کیا نہیں۔

  • کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک

    کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵

    جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔

  • حکومت کالعدم تنظیموں کے خاتمےمیں ناکام

    حکومت کالعدم تنظیموں کے خاتمےمیں ناکام

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹

    سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہےکہ حکمران صرف زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں۔

  • باجوڑایجنسی میں دھماکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی

    باجوڑایجنسی میں دھماکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

  • لائن آف کنٹرول فائرنگ: پاکستان کا احتجاج

    لائن آف کنٹرول فائرنگ: پاکستان کا احتجاج

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵

    پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر ہندوستان کی فائرنگ پر ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ۔

  • سعودی عرب: 39 ہزار پاکستانی بے دخل

    سعودی عرب: 39 ہزار پاکستانی بے دخل

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔

  • علامہ ناصرعباس کی وفاقی وزیر داخلہ سےملاقات

    علامہ ناصرعباس کی وفاقی وزیر داخلہ سےملاقات

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاوس اسلام آباد ملاقات کی۔

  • پاکستان میں دھماکہ پولیس اہلکار زخمی دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں دھماکہ پولیس اہلکار زخمی دہشتگرد ہلاک

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱

    خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • کراچی: افغان قونصل خانے میں فائرنگ ایک ہلاک ایک زخمی

    کراچی: افغان قونصل خانے میں فائرنگ ایک ہلاک ایک زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

  • پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر

    پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی خاطر ججز اور وکلا کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS