-
دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پرتاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ایس ایچ اوہلاک2اہلکار زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او ہلاک اور 2اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات دہشت گردی کے خلاف متحد
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد النہیان کا یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حيثیت سے خیرمقدم کرتے ہوئے پرنب مکھرجی نے کہا کہ مغربی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے جامع کوششیں کرنا دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات میں ہے۔
-
افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور دہشتگردی وہاں کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے ہے اسی لئے 15 سال سے افغانستان میں فوجی کارروائیوں کا مثبت نتیجہ نہیں نکلاہے۔
-
کراچی: طالبان کے دو دہشتگرد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
-
اسلام انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے صدر نے کہا ہےکہ رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے مسلمانوں کی ترقی، خوشحالی کے لئے سر گرم عمل ہے۔
-
پنجاب حکومت کالعدم تنظیموں کی سرپرست
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اگر حکومت دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے تو ملک میں امن و امان بر قرار ہو جائے گا۔
-
پشاور: 2 خودکش جیکٹس برآمد
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸پاکستان کے شہرپشاورسے پولیس نے 2 خودکش جیکٹس برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
-
دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی۔
-
کوئٹہ: 2 افراد جاں بحق
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔