SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  •  پاکستان کی جانب سے ڈھاکہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

    پاکستان کی جانب سے ڈھاکہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

    Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستانی میڈیا کی جانب سے ڈھاکہ حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

  • بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملہ

    بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    دہشت گرد گروہ داعش نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے اور متعدد افراد کو یرغمال بنانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-

  • بحران شام کے حل کے سلسلے میں بشار اسد کے بیانات

    بحران شام کے حل کے سلسلے میں بشار اسد کے بیانات

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بغیر ملک کے بحران کی حقیقی راہ حل تک نہیں پہنچا جا سکتا-

  • بنگلہ دیش: مغویوں کی رہائی کے لیے آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک

    بنگلہ دیش: مغویوں کی رہائی کے لیے آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵

    بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

  • فوجی آپریشن میں تیزی سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے: سرتاج عزیز

    فوجی آپریشن میں تیزی سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے: سرتاج عزیز

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴

    پاکستان کے وزیراعظم کے خارجہ امور میں مشیر سرتاج عزیز نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کی صورت میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

  •  دہشت گردی کا مقابلہ کئے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا، شامی صدر اسد

    دہشت گردی کا مقابلہ کئے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا، شامی صدر اسد

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴

    شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کئے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

  • دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ہندوستان

    دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ہندوستان

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    ہندوستان نے اچھے اور برے دہشت گردوں کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

  • دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی

    دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • شام کے سرحدی شہر تل ابیض میں دہشت گردانہ بم دھماکہ

    شام کے سرحدی شہر تل ابیض میں دہشت گردانہ بم دھماکہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹

    شام کے صوبہ رقہ کے کرد آبادی والے شہر تل ابیض میں ایک کار بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور پچیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • عراق: فلوجہ کے جنوب میں داعش کی سیکڑوں گاڑیاں تباہ

    عراق: فلوجہ کے جنوب میں داعش کی سیکڑوں گاڑیاں تباہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    عراقی صوبے الانبار کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ کے جنوب میں ایسی ساڑھے چار سو گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا جن میں دھماکہ خیز مواد اور بم نصب تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۳۵ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS