-
سپاہ پاسداران کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹ایران کے شمال مغربی صوبے کردستان میں سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے والےگیارہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے-
-
سلامتی کونسل کی جانب سے صومالیہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں صومالیہ میں الشباب دہشت گرد گروہ کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اور روس کے درمیان شام میں مزید ہم آہنگی پر اتفاق
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۳روس کی وزارت دفاع نے امریکہ اور روس کے درمیان شام میں دونوں ممالک کی فوجی کارروائیوں کے سلسلے میں مزید ہم آہنگی پیدا کرنےکے بارے اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
شہدا کی قربانیوں کی بدولت ایران میں یورپ سے زیادہ امن ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں ایران کے کامیاب تجربات کی بنا پر یورپی ممالک ہمیشہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں رہے ہیں۔
-
بیلجیئم میں بارہ مشتبہ افراد گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴بیلجیئم کی حکومت کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ پولیس نے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے الزام میں بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے
-
سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ملک پر لگائے جانے والے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرگرم رہا ہے۔
-
عراقی وزارت دفاع کی عالمی دہشت گردی کے مقابلے پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے عالمی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
-
لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، دس ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰لیبیا کے شہر سرت کے قریب مسلح افراد نے ایک پولیس اسٹیشن پرحملہ کر کےکم سے کم دس پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور سات دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
-
لیبیا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴لیبیا میں سرت اور بن غازی کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
-
ایران قیام امن میں پڑوسی ملکوں کی مدد جاری رکھے گا
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امن و سلامتی کی برقراری میں پڑوسی ملکوں کی مدد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔