SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسی کا خیر مقدم

    دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسی کا خیر مقدم

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسیوں اور علاقائی بحرانوں کے لئے سیاسی راہ حل کی تلاش سے متعلق اس ملک کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

  • عالمی برادری سے عراقی وزیر خارجہ کی اپیل

    عالمی برادری سے عراقی وزیر خارجہ کی اپیل

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • وہابیت، دہشت گردی اور اسلامی دنیا میں تفرقے کی جڑ

    وہابیت، دہشت گردی اور اسلامی دنیا میں تفرقے کی جڑ

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲

    سعودی عرب کے مفتی اور مستقل فتوی کمیٹی کے رکن شیخ صالح الفوزان نے دنیا کے مختلف علاقوں میں وہابی افکار پھیلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    بغداد کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔

  • غوطہ شرقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی کا آغاز

    غوطہ شرقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی کا آغاز

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹

    شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے غوطہ شرقیہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا آغاز کردیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت

    سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید

    دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے مسئلے میں دہرے معیار سے دستبردار ہو کر اس کے خلاف مہم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔

  • عراق: بغداد میں ہائی سیکورٹی اجلاس

    عراق: بغداد میں ہائی سیکورٹی اجلاس

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲

    بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد عراق کے وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم اجلاس تشکیل دیا۔

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت شامی فوج کا انتباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت شامی فوج کا انتباہ

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    شام کی فوج نے حکومت مخالف مسلح گروہوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت خبر دار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS