-
لیبیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰لیبیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
دہشت گردی کے عالمی خطرہ بن جانے پر روس کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸روس کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی خطرے میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں دو شیعہ مسلمانوں کا قتل
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰پاکستان میں مزید دو شیعہ مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی گرفتاریاں جاری ہیں
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مزید تہتّر دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
دہشت گردوں کے حامی بھی، فتنہ انگیزیوں کے شر سے نہیں بچ سکیں گے: ڈاکٹر ولایتی
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کےسکریٹری جنرل ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی، دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے-
-
شام کے بحران کا خاتمہ علاقے اور دنیا کے فائدے میں ہے: بشار اسد
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸شام کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے علاقے اور پوری دنیا کو فائدہ ہوگا-
-
عرب لیگ نے حلب میں دہشت گردوں کےحملے کی مذمت کی
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱عرب لیگ نے شام کے شمالی شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کو پائیدار بنائے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر شام کی تنقید
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جب تک اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی، شام میں دہشت گرد گروہوں کے غیر انسانی جرائم بدستور جاری رہیں گے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملے
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱شمالی شام میں شہر حلب پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
امدادی رقم سے پاکستان کو طیارے نہیں دے سکتے: امریکی محکمہ خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۹امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے فیصلہ کرنے میں خود مختار ہے۔ ایف سولہ طیاروں کی خریداری سے متعلق پاکستان کو خود فیصلہ کرنا ہے۔