SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • عراقی سرزمین سے ترک فوجیوں کے انخلاء پرالعبادی کی ایک بار پھر تاکید

    عراقی سرزمین سے ترک فوجیوں کے انخلاء پرالعبادی کی ایک بار پھر تاکید

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶

    عراق کے وزیراعظم حیدرالبعادی نے کہا ہے کہ بغداد اورانقرہ کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے کا واحد حل، سرزمین عراق سے ترک فوجیوں کا انخلاء ہے۔

  • ایران نے اقوام متحدہ میں اپنی مجوزہ قرارداد پیش کردی

    ایران نے اقوام متحدہ میں اپنی مجوزہ قرارداد پیش کردی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تشدد و انتہا پسندی سے عاری دنیا کے زیر عنواں، قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردیا۔

  • آل خلیفہ حکومت کے مظالم

    آل خلیفہ حکومت کے مظالم

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم میں روز بروز اضافہ

  • دہشت گردی کا بیج بونے والے مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں- صدر روحانی

    دہشت گردی کا بیج بونے والے مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں- صدر روحانی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰

    صدر ڈاکٹرحسن روحانی نےکہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کا بیج بونے والے مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں۔

  • دہشت گردی سے مقابلہ ہمارا اہم مقصد ہے: عراق کے صدر

    دہشت گردی سے مقابلہ ہمارا اہم مقصد ہے: عراق کے صدر

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹

    عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک کے اقتدار اعلی پر تاکید کی ہے۔

  • امریکی کانگریس کےمسلمان رکن کو جان سے مارنے کی دھمکی

    امریکی کانگریس کےمسلمان رکن کو جان سے مارنے کی دھمکی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴

    امریکی کانگریس کے مسلمان رکن نے کہاہے کہ امریکا میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران انہیں بھی جان سے ماردینے کی دھمکی دی گئی ہے -

  • یمن پر سعودی جارحین کے ہوائی حملوں میں شدت

    یمن پر سعودی جارحین کے ہوائی حملوں میں شدت

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵

    سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-

  • یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارے گئے

    یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارے گئے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارےگئے ہیں۔ دوسری جانب مراکش نے بھی اپنے فوجی سعودی عرب کا ساتھ دینے کے لئے یمن بھیج دیئے ہیں -

  • استنبول: اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد

    استنبول: اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶

    ترکی کے شہر استنبول میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد کرلئے ہیں۔

  • بان کی مون کے نام یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ کا خط

    بان کی مون کے نام یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ کا خط

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں کے بارے میں اپنے واضح موقف کا اعلان کریں-

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS