-
قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر آتش گیر مادے سے حملے کے نتیجے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰سعودی عرب کے ایک رہنما نے کہا ہےکہ یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مغربی ملکوں میں حالیہ قتل عام کے واقعات امریکہ اور اسرائیل کی سازش
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸واشنگٹن کے امام جماعت نے کہا ہےکہ مغربی ملکوں میں قتل عام کے واقعات امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی موجود رہیں گے : امریکی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغانستان میں امریکی فوجی موجودگی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ میں قتل عام کے واقعات کا تسلسل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲امریکہ میں اندھے قتل عام کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں واقع سان برنارڈینو شہر میں پیش آیا ہے۔ اس شہر میں مسلح افراد نے معذور افراد کی بحالی کے سینٹر پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تقریبا تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵یمنی شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی عرب کی قیادت میں جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کے خلاف مظاہرے کئے -
-
افغان صدر کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے
-
پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴پاکستان میں دہشت گردی کے مشہور واقعے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
افغانستان میں مارٹر گولے کے دھماکے میں سترہ بچے ہلاک اور زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۹افغانستان میں مارٹر گولے کے دھماکے میں سترہ بچے ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں داخلی دہشتگردی کا خطرہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴امریکہ میں سماجی اداروں کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہےکہ انتہا پسندی اور داخلی دہشتگردی امریکہ کی سلامتی اور استحکام کے لئے بڑے خطرے میں تبدیل ہوگئی ہے۔