-
اسلام تکفیریت کا مخالف ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷ایرانی صدر کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ اسلام تکفیریوں کی سرگرمیوں کا مخالف ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے انقرہ کی فوجی حمایت میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کےلئے ترکی کی طرف سے فوجی مدد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شام میں متعدد تکفیری سرغنے مارے گئے ہیں۔
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴ہفتے کو شام کی فوج کے حملوں میں متعدد تکفیری سرغنے مارے گئے ہیں۔
-
مشرقی سعودی عرب میں مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
عراق میں دہشت گردانہ بم دھماکا، آٹھ فوجی جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴عراق کے شہر الرمادی میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں آٹھ فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں جن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے - اس درمیان شامی حکومت نے ترکی پر الزام لگایا ہےکہ وہ شا م اور عراق کےٹکڑے ٹکڑے کرنے کے منصوبے پر کام کررہا ہے
-
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح سنجیدہ ہے: نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح سنجیدہ ہے
-
پاکستان: وفاقی وزیر کے قافلے کے راستے میں بم کا دھماکہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر اکرم خان درانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
امریکا کے کئی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲امریکا کے کئی شہروں میں نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔