-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شھادت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
-
ڈھاکا میں امام بارگاہ پر خونریز حملہ کرنے والا اصل ملزم پولیس کارروائی میں ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں امام بارگاہ پر خونریز حملہ کرنے والا اصل ملزم پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر قید کی سزائیں
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر چھتّیس بحرینی شہریوں کو مجموعی طور پر چار سو انتیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
رضاکار فورس بسیج سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ شروع ہو چکی ہے اور غرب اردن کے فلسطینی بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم فلسطینی عوام کا ہر حال میں دفاع کریں گے-
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے بائیس مسافروں کو اغوا کرلیا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے بائیس مسافروں کو اغوا کرلیا۔
-
پاکستان، بلوچستان میں دھماکہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے تیونس میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیونس کے دارالحکومت میں دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں دو دھماکے، چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے و الے دو دھماکوں میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کو روسی صدر کا انتباہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شامی سرحد پر ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارہ مارگرانے کو ’ پیٹھ میں خنجر گھونپنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴یمنی عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک پر سعوی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔