SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷

    امریکا کے شہر منیاپولیس میں پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶

    انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن: سعودی عرب کی جارحیت میں ایک گھر کے تمام افراد کی شہادت

    یمن: سعودی عرب کی جارحیت میں ایک گھر کے تمام افراد کی شہادت

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی صوبے جوف میں سعودی لڑاکا طیاروں کی جارحیت کے نتیجے میں ایک گھرانے کے تمام افراد شہید ہو گئے۔

  • دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت یہی تخریبی عناصر خاص طور پر امریکا کر رہا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، روس

    دہشت گردی کے خلاف بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، روس

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰

    روس کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • بلجیئم: سولہ دہشت گرد گرفتار

    بلجیئم: سولہ دہشت گرد گرفتار

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰

    بلجیئم میں پولیس نے سولہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی ڈرون حملے، واشنگٹن کی دہشت گردی

    امریکی ڈرون حملے، واشنگٹن کی دہشت گردی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲

    امریکہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی مبصر ٹائی باری نے امریکی ڈرون حملوں کو واشنگٹن کی دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں تین دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: کراچی میں تین دہشت گرد ہلاک

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷

    پاکستانی پولیس نے کراچی شہر میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے امریکہ اور روس کے باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • دشمنوں کو ایران میں بدامنی پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل محمد علی جعفری

    دشمنوں کو ایران میں بدامنی پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل محمد علی جعفری

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں بدامنی پھیلانے کی دشمن کی کوششیں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۴۶ minutes ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS