-
پیرس دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص کو دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی عسکریت پسندی اور غزہ کے محاصرے کو سخت کرنے کے لیے اس کے اقدامات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۳ایک ایسے وقت میں کہ جب آٹھ سال سے زائد عرصے سے غزہ کا سخت ترین محاصرہ جاری ہے، صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشے یعلون نے کہا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ پٹی سے لگنے والی سرحد پر خندق کھودنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ: نیویارک میں پولیس اہلکاروں کو چوکس کر دیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد امریکہ کے شہر نیویارک میں پولیس اہلکاروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن کے مختلف سرحدی شہروں پر متعدد بار بمباری کی ہے-
-
امریکی حکومت پوری دنیا کے بحرانوں کا سبب ہے: بولیویا کے صدر ایوو مورالس
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸بولیویا کے صدر نے حکومت امریکا کو پوری دنیا کے بحرانوں کا سبب قرار دیا ہے۔
-
یمن: سیکورٹی اہلکاروں کی کامیاب کارروائی، ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹یمن کی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷نائیجیریا میں فوج نے بوکو حرام کے بہت سے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی صدر کی جانب سے ملک کی مسلح افواج کی تقویت کی ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱روس کے صدر نے ملک کی مسلح افواج کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے: صدرمملکت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اسلامی جمہور یہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ایران اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورانے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔