-
عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہوں، افغان صدر
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے تعلق سے عوام کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، 10 جاں بحق، متعدد زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
روس:تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹روس میں تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
شام: فوج اور رضاکار فورس کی دہشت گردوں پر کاری ضربیں
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰شام میں فوج اور عوامی رضاکاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں پر کاری ضربیں لگائی ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری، اسکول کے بچے بھی محفوظ نہ رہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶بیت المقدس اور غرب اردن میں صہیونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اسکولی بچوں، اور فلسطینیوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے-
-
ایران میں چالیس سے زیادہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کر کے چالیس سے زائد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا: صدر مملکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا۔
-
اشرف غنی کی امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کابل میں امریکی کانگرس کے ایک وفد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمنی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱یمن پر سعودی جارحیت میں مزید چار بے گنا ہ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ دوسری جانب یمنی فوج عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ مآرب اور ضالع کے تین علاقوں کو سعودی ایجنٹوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵صیہونی حکومت کے نام نہاد مذہبی رہنماؤں اور سیاسی عہدیداروں کے نسل پرستانہ بیانات پر ایک نظر ڈالنے سے ان کے ایسے ناپاک عزائم کی نشاندہی ہوتی ہے جن کویہ حکومت بین الاقوامی سطح پر حاصل کرنے کے درپے ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل ہی ختم کر دینا چاہتی ہے۔ اور اس پالیسی پر وہ مخلتف طریقوں سے عمل کر رہی ہے۔ فلسطینیوں کے مزید قتل عام کا ماحول بنانے کے لئے صیہونی خاخاموں نے اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام کریں۔