-
یمنی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵سعودی جارحیت کے خلاف ملک کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمال مغربی یمن میں دشمن کے اسلحے کے ایک ذخیرے کو ضبط کر لیا ہے۔
-
نائجیریا کی فوج کا بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱نائیجیریا کی فوج نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ روس کے ساتھ دشمنی کا خواہاں نہیں ہے: امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ امریکا روس کے ساتھ دشمنی کا خواہاں نہیں ہے لیکن روس کے مقابل اپنے مفادات کا دفاع کرے گا۔
-
یمن پر سعودی حملے روکے جائیں: جماعت اسلامی ہند
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی میں ایک اور دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک اور خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
جنوبی سوڈان کے تشویشناک حالات پر اقوام متحدہ کو تشویش
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی جنگ میں بچوں کے مارے جانے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ننگرہار میں افغان فوج کی کارروائی، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰ننگرہار میں افغان فوجیوں کے ایک آپریشن میں داعش کے مزید نو دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری، کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے سعودی عرب پر جوابی حملے، دسیوں سعودی فوج ہلاک اور زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کر کے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
مصر سے روسی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰روسی حکومت نے اپنے پینتالیس ہزار شہریوں کو مصر سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا ہے-