SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • شہر تعز کے حالات نہایت ابتر ہیں

    شہر تعز کے حالات نہایت ابتر ہیں

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۵

    اقوام متحدہ نے یمن کے شہر تعز کے ابتر حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • عراق میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے تیئیس افراد ہلاک

    عراق میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے تیئیس افراد ہلاک

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳

    بغداد میں لبرٹی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں میں ایم کے او گروپ کے تیئیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکا: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک فرد ہلاک اور تین زخمی

    امریکا: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک فرد ہلاک اور تین زخمی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴

    امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے دو واقعات میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت ضروری ہے۔

  • دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں:  ولادیمیر پوتن

    دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں: ولادیمیر پوتن

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر دنیا میں دہشت گردی اور عدم استحکام کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے: امریکی وزیر جنگ

    داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے: امریکی وزیر جنگ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸

    امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔

  • امریکہ میں اسلحہ خریدنا کتاب خریدنے سے زیادہ آسان

    امریکہ میں اسلحہ خریدنا کتاب خریدنے سے زیادہ آسان

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰

    امریکہ کے صدر براک اوباما نے ملک میں اسحلہ کی آزادانہ خرید و فروخت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ، بحران شام کی راہ حل

    دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ، بحران شام کی راہ حل

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷

    شام میں سیاسی توازن تبدیل ہو رہا ہے۔ بہت سے مبصرین کا خیال ہے کہ شام میں داعش کے خلاف زمینی جنگ کے میدان میں جو توازن تبدیل ہو رہا ہے اسے شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے زاویے سے دیکھنا چاہیے۔ اس تبدیلی نے وائٹ ہاؤس کو نئے اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف ایران کا عزم پوری طرح واضح ہے، مرضیہ افخم

    دہشت گردی کے خلاف ایران کا عزم پوری طرح واضح ہے، مرضیہ افخم

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵

    وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سنجیدگی اور عزم پوری طرح واضح ہے۔

  • سعودی عرب کی بمباری میں نو یمنی شہری شہید

    سعودی عرب کی بمباری میں نو یمنی شہری شہید

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    یمن پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں کم سے کم نو افراد شہید ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS