-
یہ امریکہ ہے: پینسلوانیہ میں فائرنگ، تین ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵امریکا میں گن کلچر کے تحت ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵پاکستانی فضائیہ نے پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد کے قریب ایک کارروائی میں کم سے کم بائیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴امریکا میں جمعے کو فائرنگ کے مختلف واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردی کے پھیلاؤ میں یورپ کا کردار ہے: فیڈریکا موگرینی کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اعتراف کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں جنگ سے متاثرہ ملکوں سے اتنی دہشت گردی نہیں آئی ہے جتنی یورپ نے ان ملکوں میں برآمد کی ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر: 11 سالہ بچے نے 8 سالہ بچی کو گولی مار دی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک گیارہ سالہ بچے نے ایک آٹھ سالہ بچی کو گولی مارکر قتل کردیا ہے.
-
پاکستان دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، افغانستان کا الزام
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۰افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان، طالبان اور دہشت گردی کی حمایت کر کے افغانستان میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کا باعث بنا ہوا ہے۔
-
عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
داعش گروہ اسلام اور دنیا کی تمام قوموں کا دشمن ہے، روسی وزیر خارجہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤرف نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو دین اسلام اور دنیا کی تمام قوموں کا مشترکہ دشمن قرار دیا ہے۔
-
پنجاب پاکستان میں دہشت گردوں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف کاروائیاں
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۹پاکستانی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور فرقہ پرست تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں-
-
تیونس میں ایمرجنسی اٹھا لی گئی
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰تیونس میں جمعے کی شام سوسہ شہر پر ہونے والے خونی حملے کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی اٹھا لی گئی ہے۔