-
امریکا: ریاست مینی سوٹا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷امریکا کی ریاست مینی سوٹا میں سیکڑوں لوگوں نے افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن کے شہرتعز پرسعودی حملوں پرریڈکراس کا شدید اظہار تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲عالمی ریڈکراس کمیٹی نے یمن کے شہرتعزکے رہائشی علاقوں پرسعودی حکومت کے حملوں میں تیزی آںے پراپنی تشویش ظاہرکی ہے
-
فلپائن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳فلپائن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس معاہدے کو خطے میں بدامنی کے خاتمے کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
-
مصر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳مصر کے صوبہ شرقیہ اور بحیرہ میں حکومت مخالفین کے مظاہرے تشدد کا شکار ہوگئے
-
قسام بریگیڈ: غزہ کا محاصرہ جاری رہا تو صیہونیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۶حماس تحریک کے قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ پٹی کا محاصرہ بھاری پڑے گا۔