-
سی ڈی آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک, ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶بنوں میں ایک پولیس وین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ لکی مروت میں پولیس اور مقامی دیہات کے افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عوامی دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔
-
پاکستان کا کوئی ایریا دہشت گردوں کے قبضے میں نہیں ہے: رانا ثناء اللّٰہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی قانونی چاره جوئی پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام؛ فوجی چھاونی پر دہشتگردوں کا حملہ 6 فوجی جاں بحق
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
-
کالعدم القاعدہ کا اہم سرغنہ گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن، تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔