-
ہندوستانی فوج مختصر اور برق رفتار جنگ کیلئے تیار،جنرل دلبیرسنگھ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ضرورت پڑنے پراپنی سرحدوں پر جارحانہ فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے۔
-
شام کی فوج نے تل الوردات پرکنٹرول حاصل کرلیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰شام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں تل الوردات علاقے پرکنٹرول سنبھال لیا ہے
-
کراچی کے اسکول میں قتل اور خودکشی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹کراچی کے ایک اسکول میں کمسن طالب علم نے ساتھی طالبہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔
-
عراق: صوبہ صلاح الدین میں فوجی کارروائی، 200 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۱عراق کی برّی افواج کے جوانوں نے کم از کم دو سو داعش تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق کے سنی وقف بورڈ کے سربراہ کی ملک میں اتحاد پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶عراق کے سنی وقف بورڈ کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ کے لئے عراقی قوم کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-