SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد

  • شام: درعا میں فوج اور دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ میں شدید لڑائی

    شام: درعا میں فوج اور دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ میں شدید لڑائی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳

    شام کی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا۔

  • ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے داخلے کی تردید

    ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے داخلے کی تردید

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ ایران کی حدود میں تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کے داخلے پر مبنی کوئی رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

  • دہشت گردوں کا زور ٹوٹ گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    دہشت گردوں کا زور ٹوٹ گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں کا زور ٹوٹ چکا ہے۔

  • کوئٹہ میں پولیس کے ساتھ تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک

    کوئٹہ میں پولیس کے ساتھ تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے تصادم کے بعد پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷

    شام کی فوج نے رقہ شہر کے مضافات میں واقع دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع

    شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶

    ایران کے شمال مغرب میں ایک کارروائی میں دہشت گردوں کا ایک گینگ ختم کر دیا گیا ہے ۔

  • شام: جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی

    شام: جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    شام کے شمالی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں پچھتر دہشت گرد گرفتار

    پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں پچھتر دہشت گرد گرفتار

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دسیوں مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے

    شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

  • مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷

    مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    ۲۱ minutes ago
  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

  • ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ  

  • جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS