-
نسل پرستی کے بارے میں مغرب کی منافقت کا پردہ فاش
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔
-
عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳عراق میں داعش نے دیالہ صوبے کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، وزیرستان میں خودکش دھماکہ، فوجی سمیت 3 جاں بحق
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے میں 2 شہری اور ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
-
شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے، بزرگ اہل سنت کے عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی میزبانی اور حمایت کا سلسلہ بند کرو، ایران نے مغربی ملکوں آئینہ دکھایا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی ملکوں سے دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ایران؛ دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ایران کی انٹیلیجنس اور پولیس نے کرمانشاہ علاقے میں مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردی کے ایک اور اڈے کا پتہ لگا کر وہاں سے ملنے والے مختلف قسم کے ہتھیار، گولیاں، دستی بمبوں کا مواد اور تخریبی اقدامات میں استعمال ہونے والے دیگر وسائل و آلات کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔
-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔