-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
موجودہ خطرناک صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے، وزیرخارجہ ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔
-
پاکستان کی فضا آج مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونجے گی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
افغانستان: داعش کے 700 دہشتگرد اہل خانہ سمیت گرفتار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳افغان حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک کے مشرقی علاقوں میں دہشتگرد گروہ داعش کے 700 شدت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔