-
شام: غوطہ شرقی میں مدیرا علاقے کی آزادی
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
دمشق پر دہشت گردوں کا مارٹر گولوں سے حملہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴شام میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
برطانیہ،ریاض کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے پر مجبور کرے
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر ممالک ذمہ دارانہ قدم اٹھاتے ہوئے سعودی عرب کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے اور دہشت گردانہ نظریات کے فروغ سے باز رہنے پر مجبور کریں ۔
-
شام: غوطہ شرقی میں مزید کئی علاقوں کی آزادی
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱شامی فوج نے غوطہ شرقی میں کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید دو اہم علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹شامی فوج نے اپنے ملک کے مغربی صوبے لاذقیہ اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کی تیز رفتار پیش قدمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵شام کے علاقے غوطہ شرقی میں شامی فوج کی تیز رفتار پیش قدمی جاری ہے اور اس نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
افغانستان میں 50 دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورس کے آپریشن میں داعش دہشت گرد گروہ کے پچاس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔