-
ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶ایران کے صوبہ فارس کےعلاقے لامرد پر امریکی بمباری میں فاسفورس کے ثبوت ملے ہیں۔
-
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر رد عمل میں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس طرح کے معاہدے بے اثر رہتے ہیں۔
-
مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲جنوبی کوریا اور جاپان نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک بار پھر مختصر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرقی سمندر کی طرف فائر کیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵پاکستان کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد پیش
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ ختم کرانے کے لیے ایک بار پھر قرارداد پیش کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی ہے۔
-
مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مزار شریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی کی مناسبت سے ایک بیان جاری کے اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کے خلاف اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے: چیٹم ہاؤس
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸چیٹم ہاؤس تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ میں غلط مفروضات پربھروسہ کرکے اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔
-
ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت نے سماجوادی پارٹی کے دور حکومت میں پاس ہونے والے "مدرسہ تنخواہ بِل" کو واپس لے لیا ہے۔