SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کلگام کے کیلم علاقے میں کیا گیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے دو مزدوروں کو نشانہ بنایا۔

  • امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

    امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳

    امریکہ میں کیے گئے ایک نئے قومی سروے کے مطابق اکثر امریکی شہری ایران جنگ کے مخالف اور اس تنازع کو جلد از جلد ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔

  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹

    کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں اس ملک پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ: سعودی عرب  امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

    حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱

    لبنان کی حزب اللہ تحریک  نے ایک بیان میں عراق پر امریکی  جارحیت کی مذمت کی اور کہا ہے کہ سعودی عرب سے توقع تھی کہ وہ امریکہ اور صیونی حکومت کی پالیسیوں کے جال میں نہیں پھنسے گا۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

    غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے  پر عمل در آمد کے لئے شرط ہے کہ صیہونی حکومت پہلے مرحلے کی تمام شقوں پر عمل  کرے۔

  • ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

    ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔

  • ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

    ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    ہندوستان میں پیپر لیک کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے اور اب اڈیشہ میڈیکل پی جی کا امتحانی پرچہ واٹس ایپ پر آنے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔

  • نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶

    نیپال کے سرحدی اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور ان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔  

  • جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے

    جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔

  • جاپان: زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

    جاپان: زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    جاپان میں 7 اعشاریہ 1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوسری منزل گرگئی اور سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۵ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS