-
ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ ہیں اور تقریباً 400 دیگر نیپال تبت سرحد پر سیلاب کے بعد چین کی طرف پھنسے ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹نیپال میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے اور 2 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔
-
بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
-
فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔
-
ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں واقع نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی (این ایل ایس آئی یو) میں چیف جسٹس سوریہ کانت کو مدعو کرنے پر طلبہ کے احتجاج کے بعد 34 ویں سالانہ تقسیم اسناد تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔
-
ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایران نے نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی سینکڑوں اموات پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 469 ہو گئی ہے اور 900 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔
-
الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶الجزائر کے شمال مشرق میں شدید جنگل کی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں دو پائلٹوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔