-
شام، دیرالزور میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر میزائل حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵شامی میڈیا نے دیرالزور میں واقع غیر قانونی امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی جوار میں واقع مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراقی کردستان؛ گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶عراقی کردستان میں واقع ایک گیس فیلڈ راکٹ حملوں کا نشانہ بنی ہے۔
-
عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکہ نے بالآخراعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
شامیوں نے امریکہ کو سال کا آخری تحفہ دے دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
شام و عراق میں امریکی دہشتگرد ایک بار پھر نشانے پر آئے (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰شام اور عراق میں موجود جارح امریکی فوجی ایک بار پھر نشانے پر آئے ہیں جس کے تحت انہیں ایک طرف راکٹ حملے اور دوسری جانب ایک دھماکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔