-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔
-
شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا نے شمالی شام کے شہر اعزاز میں ترکیہ اور اس کے آلۂ کاروں کے زیر کنٹرول علاقے میں ان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کو راکٹ فیول دینے کا امریکی دعوی بے بنیاد: ایران
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ایران نے امریکی دہشت گرد فوج کی ففتھ فلیٹ کے ترجمان کے اس دعوے کو سراسر جھوٹ قرار دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے یمن کو راکٹ فیول دیا ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس نے بھری اڑان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ہندوستان نے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کولانچ کردیا۔
-
شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تیل کی دولت سے مالامال شامی علاقے دیرالزور کے العمر آئل فیلڈ میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کی دہشت گردوں کے مرکز سینٹ کام نے بھی تائید کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونیوں کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
عراق کے حساس علاقے پر پھر راکٹوں کی بارش
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶عراق کے دار الحکومت بغداد کے گرین زون علاقے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔