SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

راہل گاندھی

  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا

    ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵

    ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہند، امریکہ تجارتی معاہدے کو دھوکے سے تعبیر کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایاہے۔

  • آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی

    آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۵

    لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بجٹ اجلاس کے دوران امریکہ سے ہندوستان کے حالیہ معاہدے پر سخت تنقید کی ہے

  • ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات

    ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵

    ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین نے ہند -امریکہ تجارتی معاہدہ کو ملک کے کسانوں اور تاجروں پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست احتجاج کیا

  • مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا : راہل گاندھی کا الزام

    مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا : راہل گاندھی کا الزام

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند مودی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں ملک کے مفادات پر سمجھوتہ کر لیا ہے

  • ہندوستانی بجٹ پر سیاسی گرما گرمی، مودی کا ترقی یافتہ ہندوستان کا وژن

    ہندوستانی بجٹ پر سیاسی گرما گرمی، مودی کا ترقی یافتہ ہندوستان کا وژن

    Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲

    ہندوستان میں مرکزی بجٹ کے معاملے پر مرکزی حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ادھر زیر اعظم نریندر مودی نے مالی سال دوہزار چھبیس ستائیس کے بجٹ کو وکست بھارت کی بلند پرواز کی بنیاد قرار دیا ہے۔

  • جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی میں گری، 10 کی موت، کانگریس نے کیا اظہار رنج و غم

    جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی میں گری، 10 کی موت، کانگریس نے کیا اظہار رنج و غم

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق، ایک فوجی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے 10 فوجیوں کی موت کی خبر ہے۔

  • دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید

    دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    رام لیلا میدان میں ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ میگا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں -

  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ

    دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    دہلی میں آلودگی کے انتہائی خراب ہوجانے کے بعد گریپ فور نافذ کردیا گیا ہے۔

  • دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع،

    دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹

    ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔

  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ

    سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میسی نے اپنی 10 نمبر کی مشہور ارجنٹائن ٹیم والی جرسی راہل گاندھی کو بطور تحفہ پیش کی۔ میسی اور راہل نے کچھ دیر خوشگوار ماحول میں بات چیت بھی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۲۰ minutes ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS