-
ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد کے بارے میں بتایا ہے۔
-
امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں اس کےاڈوں کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں موجود اس کے تمام اڈے جائز اہداف شمار ہوں گے۔
-
ایٹمی یا میزائل پروگرام اور ہلاکتوں کے بارے میں دعوے سب سے بڑا جھوٹ ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نیز بلوؤں میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے بیانیوں کو ایرانی قوم کے خلاف شیطانی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران نےپاکستان اور افغانستان کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں
-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے
-
پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی مسلم لیگ (ن) قیادت سے ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵پاکستان میں ایران کے سفیر نے مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے-